اسلام آباد۔7 نومبر(اے پی پی(افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے ایک عہدیدار شہید نیئر اقبال رانا کی نماز جنازہ منگل کو اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں ادا کردی گئی ۔وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف، دیگر حکام اور بڑی تعداد میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔انہیں پیر کو شام جلال آباد میں نامعلوم افراد نے شہید …
افغانستان میں پاکستانی قونصلیٹ کے عہدیدار نیئر اقبال رانا کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کردی گئی

مزید خبریں
اسلام آباد۔7 نومبر(اے پی پی(افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے ایک عہدیدار شہید نیئر اقبال رانا کی نماز جنازہ منگل کو اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں ادا کردی گئی ۔وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف، دیگر حکام اور بڑی تعداد میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔انہیں پیر کو شام جلال آباد میں نامعلوم افراد نے شہید کردیا تھا۔








