فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ترجمان فیسکوسعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام

فیصل آباد۔ 17 جون (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ترجمان فیسکوسعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 19جون کو صبح سات سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے فیڈمک ٹو،نشاط سیوٹس،حیات کیمیا نمبر 02،ٹائم سرامکس نمبر 02،ڈیلی جے ڈبلیو ٹو، سرگودھا کلاتھ،ہنڈائی نشاط،آفریدی ٹیکسٹائل

ٹپال ٹیکسٹائل،ماہین ٹیکسٹائل،نیشنل فوڈز،صداقت کارپوریشن،اورینٹ میٹریل نمبر 02فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک،کوکاکولا،کارس پینٹ،غنی سرامکس فیڈر20جون کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے چوہدری والا،حسن سپننگ ٹو،بسم اللہ میگنا فیڈر132کے وی چک نمبر 103آربی گرڈسٹیشن کے امیج ٹیکسٹائل،فائیو سٹا ر فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔