وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ان کے وفد کے ارکان سے ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے یہاں امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کی

برگن سٹاک ۔21جون (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یہاں امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس اور ان کے وفد کے ارکان سے ملاقات کی۔

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کے بیان کے مطابق یہ ملاقات امریکہ اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کے موقع پر ہوئی، جو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تسلسل میں ہو رہے ہیں۔