ہمیں پاکستان سے محبت ہے، پاکستان کے سفارتی کردار پر مشکور ہیں، امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے سفارتی کردار کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان سے محبت ہے اور سفارتی کردار پر پاکستان کے مشکور ہیں۔

برگن اسٹاک۔21جون (اے پی پی):امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے سفارتی کردار کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان سے محبت ہے اور سفارتی کردار پر پاکستان کے مشکور ہیں۔ اتوار کو یہاں صحافی کے سوال کے جواب میں امریکی نائب صدر نے کہا کہ

‘‘We Love Pakistan, Thank You’’،

ہمیں پاکستان سے محبت ہے اور پاکستان کے سفارتی کردار پر مشکور ہیں۔