ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم، مرطوب رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم،مرطوب رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کےروزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.3 اور کم سے کم30.7سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا

ملتان۔ 30 جون (اے پی پی):ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم،مرطوب رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کےروزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.3 اور کم سے کم30.7سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کاتناسب61فیصد اورشام پانچ بجے42فیصدتھا۔

کل بدھ کے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر14منٹ پر اور غروب آفتاب شام سات بجکر21 منٹ پرہوگا۔