برلن ۔ 16 نومبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ زمین کے درجہ حرارت میں اضافے کو روکنے کےلئے پیرس میں طے پانے والا عالمی ماحولیاتی معاہدہ کافی نہیں ہو گا۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ صرف آغاز ہے
عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے خلاف صرف پیرس معاہدہ ناکافی ہے، جرمن چانسلر