قومی ٹی 20 کپ میں (جمعہ کو ) دو میچ کھیلے جائیں گے

راولپنڈی۔16نومبر (اے پی پی) قومی ٹی 20 کپ میں جمعہ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ کا 13 واں میچ لاہور وائٹس اور فاٹا کے مابین کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply