ریاض۔ 17 نومبر (اے پی پی) مستعفی ہونے والے لبنانی وزیراعظم سعد حریری جلد فرانس روانہ ہو ں گے۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق سعودی اور فرانسیسی وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد دونوںرہنماﺅں میں اس حوالے سے اتفاق ہو گیا ہے کہ حریری جب چاہیں سعودی عرب سے فرانس روانہ ہو سکتے ہیں۔ حریری مستعفی ہونے کے بعد خلیجی خطے سے باہر نہیں نکلے۔
سعد حریری جلد فرانس روانہ ہو ں گے