لائیبریا میں امن و استحکام کے لئے کام کرنے والے 69 پاکستانی پیس کیپرز کو میڈلز دیئے گئے

نیو یارک ۔ 17نومبر (اے پی پی) لائیبریا میں امن و استحکام کے لئے کام کرنے والے 69 پاکستانی پیس کیپرز کو میڈلز دیئے گئے ۔ جمعہ کو یہاں موصولہ پیغام کے مطابق لائیبریا کے شہر مونروویا کے کیمپ ابوجا میں منعقدہ تقریب میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے لائیبریا کیلئے خصوصی نمائندہ فرید ظریف نے پاکستانی امن دستہ کے تمام افراد کو میڈل لگائے۔

Leave a Reply