گورنرخیبرپختونخوا کا سابق ایم این اے فوزیہ حبیب کے انتقال پرافسوس کا اظہار

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق ایم این اے فوزیہ حبیب کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔

پشاور۔ 04 جولائی (اے پی پی):گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق ایم این اے فوزیہ حبیب کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کے بلند درجات اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ۔

مزید خبریں