گورنر خیبرپختونخوا کا رکن صوبائی اسمبلی آمنہ سردار کی والدہ کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار
گورنر خیبرپختونخوا کا رکن صوبائی اسمبلی آمنہ سردار کی والدہ کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار

مزید خبریں
پشاور۔ 06 جولائی (اے پی پی):پشاور:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیر کے روز رکن خیبر پختونخوا اسمبلی آمنہ سردار کی والدہ کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔گورنر ہاوس پشاور تر جمان کے مطابق تعزیتی پیغام میں گورنر نے مرحومہ کی مغفرت ،بلندی درجات اور پسماندگان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی۔