ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ اے کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ 25 نومبر سے شروع ہوگا

لنکن۔ 20نومبر (اے پی پی)ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ ویسٹ انڈین ٹیم دورے کا آغاز نیوزی لینڈ اے کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ سے کرے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply