مظفرگڑھ ،کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق،ریسکیو زرائع

کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ریسکیو زرائع کے مطابق لیہ شہر میں اکبر سموسہ شاپ پر سولر سپلائی سے چلنے والے پانی کے کولر سے کرنٹ لگنے سے محلہ یوسف آباد کا رہائشی 40 سالہ ذوالفقار علی جان کی بازی ہار گیا

مظفرگڑھ۔ 09 جولائی (اے پی پی):کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ریسکیو زرائع کے مطابق لیہ شہر میں اکبر سموسہ شاپ پر سولر سپلائی سے چلنے والے پانی کے کولر سے کرنٹ لگنے سے محلہ یوسف آباد کا رہائشی 40 سالہ ذوالفقار علی جان کی بازی ہار گیا،ریسکیو 1122 نے قانونی کاروائی کے لاش ورثا کے سپرد کر دی