نئی دہلی ۔ 21 نومبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 24 نومبر سے 28 نومبر تک ناگپور میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا تھا۔ تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 2 سے …
بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 24 نومبر سے شروع ہوگا

مزید خبریں
نئی دہلی ۔ 21 نومبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 24 نومبر سے 28 نومبر تک ناگپور میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا تھا۔ تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 2 سے 6 دسمبر تک نئی دہلی میں کھیلا جائیگا۔ ٹیسٹ مچوں کی سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچز بھی کھیلے جائینگے۔








