سرینگر ۔ 21 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںانسانی حقوق کمیشن نے کٹھ پتلی محکمہ داخلہ کو ایک ماہ میںجیلوں اور حراستی مراکز میں نظربند کشمیریوںسے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت کی طرف سے کشمیری نظربندوں کی حالت زار اور ان کے ساتھ روا رکھے جانیوالے سلوک کے بارے میں …
مقبوضہ کشمیرمیں نظر بندوں کی حالت زار کے بارے میںمشترکہ مزاحمتی قیادت کی درخواست کی انسانی حقو ق کمیشن میں سماعت
سرینگر ۔ 21 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںانسانی حقوق کمیشن نے کٹھ پتلی محکمہ داخلہ کو ایک ماہ میںجیلوں اور حراستی مراکز میں نظربند کشمیریوںسے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت کی طرف سے کشمیری نظربندوں کی حالت زار اور ان کے ساتھ روا رکھے جانیوالے سلوک کے بارے میں درخواست دائر کی تھی۔









