شمالی کوریا کی قیادت کو عالمی پابندیوں کے اثرات محسوس ہونا شروع ہو گئے ہیں، ٹلرسن

واشنگٹن ۔ 21 نومبر (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی قیادت کو عالمی پابندیوں کے اثرات محسوس ہونا شروع ہو گئے ہیں تاہم امریکا کو اب بھی امید ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل پروگرام کا تنازعہ سفارتی سطح پر حل کر لیا جائے گا۔

Leave a Reply