ماسکو ۔ 21 نومبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے شام کے سربراہ حکومت بشار الاسد سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات بحیرہ اسود کے کنارے پر واقع روسی شہر سوچی میں ہوئی ہے۔ اس ملاقات میں دونوں صدور نے شام کی موجودہ صورت حال پر گفتگو کی۔
پیوٹن اور بشار الاسد کی ملاقات