نیشنل ٹی 20کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، لاہور ریجن (بلیوز)7 پوائنٹس کیساتھ سر فہرست

راولپنڈی ۔ 21 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری نیشنل ٹی 20کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2017کے 10ویں روزکھیلے گئے میچز کے بعدلاہورریجن (بلیوز)،لاہور ریجن (وائٹس) اور کراچی ریجن کی ٹیمیں 7،7پوائنٹس کیساتھ سر فہرست ہیں،فیصل آباد ریجن اور اسلام آباد ریجن کی ٹیموں نے 5،5جبکہ باقی تین ٹیموں نے 3،3پوائنٹس حاصل کر رکھے ہیں۔نیشنل ٹی 20کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2017کے 10ویں روزکھیلے گئے میچز کے بعدلاہورریجن (بلیوز)کی …

راولپنڈی ۔ 21 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری نیشنل ٹی 20کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2017کے 10ویں روزکھیلے گئے میچز کے بعدلاہورریجن (بلیوز)،لاہور ریجن (وائٹس) اور کراچی ریجن کی ٹیمیں 7،7پوائنٹس کیساتھ سر فہرست ہیں،فیصل آباد ریجن اور اسلام آباد ریجن کی ٹیموں نے 5،5جبکہ باقی تین ٹیموں نے 3،3پوائنٹس حاصل کر رکھے ہیں۔نیشنل ٹی 20کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2017کے 10ویں روزکھیلے گئے میچز کے بعدلاہورریجن (بلیوز)کی ٹیم 5میچ کھیل کر 3میچز میں کامیابی ،ایک میچ میں شکست اور ایک میچ بے نتیجہ ختم ہونے کے بعد 7پوائنٹس کیساتھ سرفہرست ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply