تھانہ ہوتی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ملزم عمران کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے 32 گرام آئس برآمد کرکے پولیس تحویل میں لے لی گئی۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔مردان پولیس کا منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
مردان،منشیات فروش گرفتار، 32 گرام آئس برآمد

مزید خبریں
پشاور۔ 13 جولائی (اے پی پی):تھانہ ہوتی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ملزم عمران کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے 32 گرام آئس برآمد کرکے پولیس تحویل میں لے لی گئی۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔مردان پولیس کا منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔








