انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایشز ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان، اوورٹن نظرانداز، جیک بال شامل

برسبین ۔ 22 نومبر (اے پی پی) انگلینڈ ٹیم مینجمنٹ نے آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا، فاسٹ باﺅلر کریگ اوورٹن کو نظر انداز کر کے جیک بال کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا، 26 سالہ انگلش فاسٹ باﺅلر جیک بال 10 نومبر کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران ٹخنے کی انجری کا …

برسبین ۔ 22 نومبر (اے پی پی) انگلینڈ ٹیم مینجمنٹ نے آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا، فاسٹ باﺅلر کریگ اوورٹن کو نظر انداز کر کے جیک بال کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا، 26 سالہ انگلش فاسٹ باﺅلر جیک بال 10 نومبر کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے تاہم اب وہ سو فیصد فٹ ہیں اور انہیں اوورٹن پر ترجیح دیتے ہوئے پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply