لاہور ہائیکورٹ نے74 لاکھ روپے کرایہ کیس کی کارروائی ملتوی کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے 74 لاکھ روپے پلازہ کرایہ جمع کرانے سے متعلق جسٹس آف پیس کے حکم کے خلاف دائر درخواست کی مزید سماعت ملتوی کر دی۔

لاہور۔14جولائی (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے 74 لاکھ روپے پلازہ کرایہ جمع کرانے سے متعلق جسٹس آف پیس کے حکم کے خلاف دائر درخواست کی مزید سماعت ملتوی کر دی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست گزار کے وکیل کو دلائل مکمل کرنے کے لیے ایک روز کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کی۔

مزید خبریں