ناگپور ۔ 23 نومبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جمعہ سے 28 نومبر تک ناگپور میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا تھا۔ تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 2 سے 6 دسمبر …
بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جمعہ سے شروع ہوگا

مزید خبریں
ناگپور ۔ 23 نومبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جمعہ سے 28 نومبر تک ناگپور میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا تھا۔ تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 2 سے 6 دسمبر تک نئی دہلی میں کھیلا جائیگا۔








