مقبوضہ کشمیر، اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ہرگز دبایا نہیں جاسکتا، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر ۔ 23 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے حریت رہنماﺅں کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں عملاً پولیس راج قائم ہے۔

Leave a Reply