سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض الرویلی نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر پیٹرک فرینک سے ملاقات کی
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان عسکری تعاون کو فروغ دینے پر بات چیت

مزید خبریں
ریاض ۔16جولائی (اے پی پی):سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض الرویلی نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر پیٹرک فرینک سے ملاقات کی۔العربیہ کے مطابق ملاقات میں دونوں عہدے داران نے مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے عسکری تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔








