اسلام آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ٹی20- کرکٹ کپ کے سیمی فائنلز (کل) ہفتہ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میںکھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں لاہور وائٹس، اسلام آباد، فیصل آباد ، فاٹا، پشاور، کراچی وائٹس، لاہور بلیو اور راولپنڈی شامل ہیں۔ سیمی فائنل مرحلہ 25 نومبر کو جبکہ فائنل میچ 26 …
قومی ٹی20- کرکٹ کپ کے سیمی فائنلز (کل) کھیلے جائیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ٹی20- کرکٹ کپ کے سیمی فائنلز (کل) ہفتہ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میںکھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں لاہور وائٹس، اسلام آباد، فیصل آباد ، فاٹا، پشاور، کراچی وائٹس، لاہور بلیو اور راولپنڈی شامل ہیں۔ سیمی فائنل مرحلہ 25 نومبر کو جبکہ فائنل میچ 26 نومبر کو کھیلا جائے گا۔








