راولپنڈی ۔ 24 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ٹی20- کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مرحلہ کے میچز ہفتہ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں لاہور وائٹس، اسلام آباد، فیصل آباد، فاٹا، پشاور، کراچی وائٹس، لاہور بلیو اور راولپنڈی شامل ہیں جبکہ فائنل میچ 26 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
قومی ٹی20- کرکٹ کپ کا سیمی فائنل مرحلہ (ہفتہ کو) شروع ہوگا

مزید خبریں