لبنانی شہری اپنے ملکی مسائل حل کرنے کو ترجیح دیں ، سعد الحریری

بیروت ۔ 24 نومبر (اے پی پی) لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے اپنے ہم وطنوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی وفاداریوں سے قطع نظر علاقائی امور پر توجہ دینے کے بجائے اپنے ملکی مسائل حل کرنے کو ترجیح دیں،لبنان کا سیاسی بحران ہماری آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہونا چاہیے۔

Leave a Reply