اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حیات آباد، پشاور میں دھماکے کی پرزور مذمت کی ہے جس کے نتیجہ میں سینئر پولیس آفیسر اور ان کا گن مین شہید اور متعدد بے گناہ افراد زخمی ہو گئے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی حیات آباد، پشاور میں دھماکے کی مذمت

مزید خبریں