اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) وزیر دفاع انجیئنر خرم دستگیر خان نے دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی میں ایڈیشنل انسپکٹر جنرل خیبر پختونخواہ اشرف انور کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے دہشت گردی کے واقعہ کے دوران شہید ہونے والے ایڈیشنل آئی جی کے پی کے اشرف نور کے لواحقین کے ساتھ …
انجیئنر خرم دستگیر خان کا ایڈیشنل انسپکٹر جنرل خیبر پختونخواہ اشرف انور کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) وزیر دفاع انجیئنر خرم دستگیر خان نے دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی میں ایڈیشنل انسپکٹر جنرل خیبر پختونخواہ اشرف انور کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے دہشت گردی کے واقعہ کے دوران شہید ہونے والے ایڈیشنل آئی جی کے پی کے اشرف نور کے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ۔وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ سکیورٹی فورسز دہشتگردوں کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دینگی اور نہ ہی دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے بہادر جوانوں کا عزم متزلزل ہوگا ۔








