حکومت ہائی کورٹ کے حکم کے بعد آپریشن کرنے پر مجبور ہوئی، راجہ ظفر الحق

اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما اور مظاہرین سے بات چیت کرنے والی حکومتی کمیٹی کے سربراہ راجہ ظفر الحق نے کہاہے کہ حکومت ہائی کورٹ کے حکم کے بعد آپریشن کرنے پر مجبور ہوئی۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ عدالتی ڈیڈ لائن کے بعد آپریشن ناگزیر ہو گیا تھا۔

Leave a Reply