اسلام آباد ۔ 26نومبر (اے پی پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی نے تین سال کے مختصر عرصے میں ریسرچ جرنل اور کانفرنسسز کی تعداد کے حوالے سے ملکی جامعات میں لیڈنگ حیثیت حاصل کرلی ہے۔انھوں نے کہا کہ 14جرنل شائع ہوچکے اور تین زیر اشاعت ہیں جن سے دسمبر کے آخر تک یہ تعداد 17ہوجائے گی اسی طرح 25 …
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کا کانفرنس سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26نومبر (اے پی پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی نے تین سال کے مختصر عرصے میں ریسرچ جرنل اور کانفرنسسز کی تعداد کے حوالے سے ملکی جامعات میں لیڈنگ حیثیت حاصل کرلی ہے۔انھوں نے کہا کہ 14جرنل شائع ہوچکے اور تین زیر اشاعت ہیں جن سے دسمبر کے آخر تک یہ تعداد 17ہوجائے گی اسی طرح 25 نیشنل اور انٹرنیشنل کانفرنسیں بھی منعقد کی جاچکی ہیں۔ ا








