اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) موٹروے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک کیلئے گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے کھلا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق ایم ٹو لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک کھلی ہے جبکہ اسلام آباد سے پنڈی بھٹیاں تک بند ہے جبکہ موٹروے فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک کھلی ہے۔ موٹروے پولیس متبادل راستوں سے ٹریفک کی روانی یقینی بنا رہی ہے۔ جی …
موٹروے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک کیلئے گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے کھلی ہے، موٹروے پولیس ترجمان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) موٹروے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک کیلئے گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے کھلا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق ایم ٹو لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک کھلی ہے جبکہ اسلام آباد سے پنڈی بھٹیاں تک بند ہے جبکہ موٹروے فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک کھلی ہے۔ موٹروے پولیس متبادل راستوں سے ٹریفک کی روانی یقینی بنا رہی ہے۔ جی ٹی روڈ مندرہ، ٹیکسلا، گوجرانوالہ کے مقامات پر بند ہے۔








