اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان کے ترجمان نے میڈیا کے بعض حلقوں اور خصوصاً سوشل میڈیا پر چوہدری نثار علی خان کے گھر پر مظاہرین کے حملے اور ان کو بکتر بند گاڑی میں محفوظ مقام تک منتقل کئے جانے کی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے آمدورفت میں درپیش مسائل …
ایک ہفتے سے آمدورفت میں درپیش مسائل کے باعث چوہدری نثار علی خان اسلام آباد میں قیام پذیر ہیں، ترجمان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان کے ترجمان نے میڈیا کے بعض حلقوں اور خصوصاً سوشل میڈیا پر چوہدری نثار علی خان کے گھر پر مظاہرین کے حملے اور ان کو بکتر بند گاڑی میں محفوظ مقام تک منتقل کئے جانے کی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے آمدورفت میں درپیش مسائل کے باعث چوہدری نثار علی خان اسلام آباد میں قیام پذیر ہیں لہٰذا ان کو بکتر بند گاڑی میں لے جائے جانے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔








