سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفرالحق کی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفرالحق نے کہا ہے کہ فیض آباد انٹر چینج پر بیٹھے دھرنا مظاہرین کے ساتھ طویل ملاقاتیں ہوئیں تاہم کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے دھرنا دینے والوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے مثبت اقدامات …

اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفرالحق نے کہا ہے کہ فیض آباد انٹر چینج پر بیٹھے دھرنا مظاہرین کے ساتھ طویل ملاقاتیں ہوئیں تاہم کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے دھرنا دینے والوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے مثبت اقدامات اٹھائے۔

Leave a Reply