فیسکونے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکومحمد سعید رضاکے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث30جولائی کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے خضراء
فیسکوکا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 27 جولائی (اے پی پی):فیسکونے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکومحمد سعید رضاکے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث30جولائی کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے خضراء،
نیشنل کالونی غوثیہ روڈ، خیابان کالونی، کے ٹی ایم ون، فرٹیلائزر، نعمت کالونی فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے نیشنل سلک فیڈر اور31جولائی کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریاگرڈسٹیشن کے جھنگ بازار فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔








