وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا قلمدان تبدیل کرکے وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کی ذمہ داریاں سونپ دیں اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا قلمدان تبدیل کرکے وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کی ذمہ داریاں سونپ دیں‘ وزارت دفاعی پیداوار کی اضافی ذمہ داریاں بھی رانا تنویر حسین کے پاس رہیں گی ۔کابینہ …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا قلمدان تبدیل کرکے وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کی ذمہ داریاں سونپ دیں

مزید خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا قلمدان تبدیل کرکے وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کی ذمہ داریاں سونپ دیں
اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا قلمدان تبدیل کرکے وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کی ذمہ داریاں سونپ دیں‘ وزارت دفاعی پیداوار کی اضافی ذمہ داریاں بھی رانا تنویر حسین کے پاس رہیں گی ۔کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رولز آف بزنس1973کے ٹرم آف رول 3(4)کے تحت وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی وزارت تبدیل کر کے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا وفاقی وزیر بنا دیا ہے جبکہ وزارت دفاعی پیداوار کی اضافی ذمہ داری بھی انہی کے پاس رہے گی۔








