بڈاپسٹ ۔ 28 نومبر (اے پی پی) چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں چین وسطی اور مشرقی یورپ ممالک کے ساتویں اقتصادی و تجارتی فورم کی تقریب میںخطاب کرتے کہا کہ چین اوروسطی اور مشرقی یورپی ممالک جغرافیائی لحاظ سے دور ہیں لیکن باہمی تعلقات کی بنیاد مضبوط ہے۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کہا کہ سولہ پلس …
چینی وزیر اعظم کا چین وسطی و مشرقی یورپی ممالک کے ساتویں اقتصادی و تجارتی فورم سے خطاب
بڈاپسٹ ۔ 28 نومبر (اے پی پی) چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں چین وسطی اور مشرقی یورپ ممالک کے ساتویں اقتصادی و تجارتی فورم کی تقریب میںخطاب کرتے کہا کہ چین اوروسطی اور مشرقی یورپی ممالک جغرافیائی لحاظ سے دور ہیں لیکن باہمی تعلقات کی بنیاد مضبوط ہے۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کہا کہ سولہ پلس ون تعاون فریقین کے درمیان تعاون کا اہم پلیٹ فارم ہے جس کا مستقبل تابناک ہے۔









