سری لنکا۔پاکستان فرینڈشپ،تجارت و سرمایہ ایسوسی ایش کا دونوں ملکوں کے عوام کو قریب لانے میں اہم کردار ہے، پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر شاہد احمد حشمت اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی)سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر شاہد احمد حشمت نے کہا کہ سری لنکا۔پاکستان فرینڈشپ،تجارت و سرمایہ ایسوسی ایش کا دونوں ملکوں کے عوام کو قریب لانے میں اہم کردار ہے۔ یہ بات انہوں نے …
سری لنکا۔پاکستان فرینڈشپ،تجارت و سرمایہ ایسوسی ایش کا دونوں ملکوں کے عوام کو قریب لانے میں اہم کردار ہے، پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر شاہد احمد حشمت
مزید خبریں
سری لنکا۔پاکستان فرینڈشپ،تجارت و سرمایہ ایسوسی ایش کا دونوں ملکوں کے عوام کو قریب لانے میں اہم کردار ہے، پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر شاہد احمد حشمت
اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی)سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر شاہد احمد حشمت نے کہا کہ سری لنکا۔پاکستان فرینڈشپ،تجارت و سرمایہ ایسوسی ایش کا دونوں ملکوں کے عوام کو قریب لانے میں اہم کردار ہے۔ یہ بات انہوں نے ایسوسی ایشن کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے صدر افتخار عزیز کی سربراہی میں منگل کو کولمبو میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ان سے ملاقات کی۔سری لنکا پاکستان فرینڈ شپ ایسوسی ایسشن سری لنکا کی ایک قدیم ایسوسیس ایشن ہے جو 1950قائم کی گئی تھی۔افتخار عزیز نے پاکستانی ہائی کمشنر کو مختلف سماجی ویلفیئر اور ثقافتی سرگرمیوں سمیت ایسوسی ایشن کی تاریخ اور سرگرمیوں کے بارے میں بریف کیا۔ ہائی کمشنر نے دونوں ملکوں کو قریب لانے میں ایسوسی ایشن کے کردار کو سراہا۔انہوں نے امید ظاہر کیا کہ ایسوسی ایشن دونوں ملکوں کے عوام کو مزید قریب لانے اور دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں اپنا کردار جاری رکھے گا۔








