خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دفتر خارجہ کے رابطہ دفتر کے زیر اہتمام مینگو ڈپلومیسی فیسٹیول میں شرکت

"خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے دفتر خارجہ کے رابطہ دفتر کے زیرِ اہتمام مینگو ڈپلومیسی فیسٹیول میں شرکت کی، جہاں سفارتی روابط، ثقافتی تبادلے اور پاکستانی آموں کے فروغ کو اجاگر کیا گیا۔”

اسلام آباد۔30جولائی (اے پی پی):خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے دفتر خارجہ کے رابطہ دفتر کے زیر اہتمام منعقدہ مینگو ڈپلومیسی فیسٹیول میں شرکت کی۔یہ بات جمعرات کو ایکس پر پی پی پی کے میڈیا سیل سے جاری ایک بیان میں کہی گئی۔

مزید خبریں