ترکی نے داعش کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا، وزیر اعظم یلدرم

استنبول ۔ 29 نومبر (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ شامی بحران کے دوران ترکی نے شامی عوام کی امیدوں کو زندہ رکھا اورداعش کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کے سرکاری دورے کے دوران انٹرنیشنل سٹرٹیجک سٹڈیز انسٹی ٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترکی نے دہشت گرد تنظیم داعش …

استنبول ۔ 29 نومبر (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ شامی بحران کے دوران ترکی نے شامی عوام کی امیدوں کو زندہ رکھا اورداعش کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کے سرکاری دورے کے دوران انٹرنیشنل سٹرٹیجک سٹڈیز انسٹی ٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترکی نے دہشت گرد تنظیم داعش کے 3600 کارکنوں کو بے بس کر دیا ہے۔

Leave a Reply