شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹ لیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 29 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا بین البراعظمی میزائل کے نئے تجربے پر تبصرہ میں کہا ہے کہ وہ اس معاملے سے نمٹ لیں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اِس کی وضاحت کیے بغیر صدر نے وائٹ ہاﺅس میں صحافیوںکو بتایا کہ یہ ایسی صورت حال ہے جس سے ہم نمٹ لیں گے۔

Leave a Reply