شام سے متعلق بات چیت کا واحد قانونی راستہ جنیوا ہے، فرانسیسی اورامریکی صدور

واشنگٹن ۔ 29 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے فرانسیسی ہم منصب عمانوئل ماکروں نے باور کرایا ہے کہ جنیوا مذاکرات شام کے تنازع کے حل کے لیے واحد قانونی فورم ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں سربراہان نے اس موقف کا اظہار ٹیلی فون پر گفتگو میں کیا

Leave a Reply