صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارت خانہ منتقل کرنے پر غور، امریکی نائب صدر

نیویارک ۔ 29 نومبر (اے پی پی) امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں قائم امریکی سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کی تاریخ اور طریقہ کار پر سنجیدگی سے غور کررہے ہیں۔

Leave a Reply