معروف امریکی جریدے کی ٹائم میگزین کی 2 ارب 80 کروڑ ڈالر میں فروخت

نیویارک ۔ 29 نومبر (اے پی پی) امریکی جریدے ٹائم میگزین کے ناشر یہ میگزین امریکی اشاعتی ادارے میریڈتھ کارپوریشن کو 2 ارب 80 کروڑ ڈالر میں فروخت کرنے پر رضامند ہو گئے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیویارک مین ٹائم ان کارپوریٹڈ نے اس سودے کااعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکی جریدے ٹائم میگزین کے ناشر یہ میگزین امریکی اشاعتی ادارے میریڈتھ کارپوریشن کو 2 ارب 80 کروڑ …

نیویارک ۔ 29 نومبر (اے پی پی) امریکی جریدے ٹائم میگزین کے ناشر یہ میگزین امریکی اشاعتی ادارے میریڈتھ کارپوریشن کو 2 ارب 80 کروڑ ڈالر میں فروخت کرنے پر رضامند ہو گئے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیویارک مین ٹائم ان کارپوریٹڈ نے اس سودے کااعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکی جریدے ٹائم میگزین کے ناشر یہ میگزین امریکی اشاعتی ادارے میریڈتھ کارپوریشن کو 2 ارب 80 کروڑ ڈالر میں فروخت کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔

Leave a Reply