سرینگر ۔ 29 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے نئی دلی کی تہاڑ جیل انتظامیہ کی طرف سے کشمیری نظر بندوں کی مارپیٹ کے وحشیانہ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی جیلوں میں کشمیری سیاسی نظر بندوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا بہیمانہ سلوک مہذب دنیا کے …
بھارتی جیلوں میں کشمیری سیاسی نظر بندوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا بہیمانہ سلوک مہذب دنیا کےلئے چشم کشا ہے، مشترکہ مزاحمتی قیادت
سرینگر ۔ 29 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے نئی دلی کی تہاڑ جیل انتظامیہ کی طرف سے کشمیری نظر بندوں کی مارپیٹ کے وحشیانہ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی جیلوں میں کشمیری سیاسی نظر بندوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا بہیمانہ سلوک مہذب دنیا کے لیے چشم کشا ہے۔









