اقوام متحدہ ۔ 29 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں شکست کے بعد دہشت گردوں کو اپنے آبائی ممالک یا دنیا کے دیگر حصوں کا رخ کرنے سے روکنے کے عالمی برادری کو باہمی تعاون میں اضافہ کرنا ہو گا۔یو این آفس آف کاﺅنٹر ٹیرارزم کے انڈر سیکرٹری جنرل ولادی میر وورنکوف نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ شام اور عراق میں …
شام اور عراق میں شکست کے بعد دہشت گردوں کو اپنے آبائی ممالک یا دنیا کے دیگر حصوں کا رخ کرنے سے روکنا ہو گا، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ ۔ 29 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں شکست کے بعد دہشت گردوں کو اپنے آبائی ممالک یا دنیا کے دیگر حصوں کا رخ کرنے سے روکنے کے عالمی برادری کو باہمی تعاون میں اضافہ کرنا ہو گا۔یو این آفس آف کاﺅنٹر ٹیرارزم کے انڈر سیکرٹری جنرل ولادی میر وورنکوف نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ شام اور عراق میں داعش کے غیر ملکی جنگجوﺅں کی تعداد40 ہزار تھی اور ان دہشت گردوں سے چھوٹے ممالک خواہ وہ دور دراز واقع ہوں کو زیادہ خطرات لاحق ہیں۔ا









