آبد جان۔ 30 نومبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ انسانوں کی اسمگلنگ اور غلامی کا خاتمہ ممکن بنایا جانا چاہیے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین اور افریقہ کی کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ افریقہ سے یورپ آنے والے افراد کو قانونی راستہ اختیار کرنا چاہیے۔
انسانوں کی اسمگلنگ اور غلامی کا خاتمہ ضروری ہے، جرمن چانسلر