سعد حریری کا استعفیٰ واپس لینے کا عندیہ

بیروت ۔ 30 نومبر (اے پی پی) لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ ملک میں بعض معاملات میں مثبت پیشرفت جاری رہی تو آئندہ ہفتے استعفیٰ واپس لے لوں گا۔ واضح رہے کہ سعد حریری نے 22 نومبر کو وطن واپسی کے بعد عارضی طور پر وزارت عظمیٰ سے استعفے پر عملدرآمد روک دیا تھا۔

Leave a Reply