ریاض ۔ 30 نومبر (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کی ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاض کے شاہی قصر میں ہونے والی اس ملاقات میں ولی عہد ، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بھی موجود تھے۔
سعودی فرمانروا سے برطانوی وزیراعظم کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال