ترک صدر کا جرمن ہم منصب سے رابطہ،عالمی صورت حال پر غور

انقرہ۔ 30 نومبر (اے پی پی) ترک صدررجب طیب اردوان نے اپنے جرمن ہم منصب فرینک والٹر شٹائن مائیر کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق بات چیت کے دوران ں صدر اردوان نے گزشتہ دنوں سوچی میں منعقدہ سہ رکنی اجلاس کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں۔صدر اردوان نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قراردادا 2254 کے تحت شامی عوام کی خواہشات کے …

انقرہ۔ 30 نومبر (اے پی پی) ترک صدررجب طیب اردوان نے اپنے جرمن ہم منصب فرینک والٹر شٹائن مائیر کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق بات چیت کے دوران ں صدر اردوان نے گزشتہ دنوں سوچی میں منعقدہ سہ رکنی اجلاس کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں۔صدر اردوان نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قراردادا 2254 کے تحت شامی عوام کی خواہشات کے مطابق ملک میں شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کا انعقاد اہمیت کا حامل ہوگا۔

Leave a Reply